سہ فریقی ون ڈے سیریز: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
تین ملکی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ پہلے میچ میں بیٹنگ کی، اب بھی بڑا ٹوٹل کرنے کی کوشش کریں گے، ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔