تازہ ترین

ٹیسٹ کے چوتھے روز کا کھیل خراب روشنی کے باعث جلد ختم کر دیا گیا، کھیل ختم ہونے تک پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 57 رنز بنا لیے اور سری لنکا پر 45 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ پاکستانی بلے باز محمد طحہٰ 24 اور اذان اویس 22 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں جبکہ طیب عارف 11 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔

Leave A Comment

Advertisement