تازہ ترین

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ایونٹ جنوبی افریقہ، زمبابوے اور نمیبیا میں کھیلا جائے گا۔ٹورنامنٹ میں 12 ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے جہاں پاکستان اور بھارت کی ٹیم ایک بار پھر ایک ہی گروپ میں شامل ہیں۔ گروپ اے میں، پاکستان، بھارت، افغانستان، آسٹریلیا، زمبابوے اور کوالیفائر اے شامل ہیں۔اسی طرح گروپ بی میں انگلینڈ، جنوبی افریقہ، سری لنکا، بنگلادیش، نیوزی لینڈ اور کوالیفائر بی شامل ہیں۔

پاکستان ٹیم پہلا میچ 8 اکتوبر کو افغانستان کے خلاف کھیلے گا جبکہ بھارت کے ساتھ مقابلہ 10 اکتوبر کو ہوگا۔پاکستان تیسرا میچ 15 اکتوبر کو کوالیفائر کے خلاف کھیلے گا، 19 اکتوبر کو زمبابوے اور 22 اکتوبر کو آسٹریلیا کے مدمقابل ہوگا۔

 

Leave A Comment

Advertisement