تازہ ترین

آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان یکم اکتوبر کو متوقع ہے۔ آئی سی سی یکم اکتوبر کو کیپ ٹاؤن میں تقریب کے دوران ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کرے گی، تقریب ٹورنامنٹ کے آغاز سے ایک سال قبل کاؤنٹ ڈاؤن پر ہوگی۔شیڈول کے ساتھ میچ کے ٹکٹس کی تفصیلات کا بھی اعلان کیا جائے گا۔ون ڈے ورلڈ کپ آئندہ سال جنوبی افریقہ، زمبابوے اور نمیبیا میں شیڈول ہے۔