تازہ ترین

ٹرائی نیشن سیریز کے اہم میچ میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹاس ہو گیا۔ سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان نے  ٹیم میں دو تبدیلیاں کی ہیں،صائم ایوب کی جگہ معاذ صداقت،رضا اللہ کی جگہ نسیم شاہ کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔

Leave A Comment

Advertisement