تازہ ترین

کینیڈا کپ اسکواش ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان کے نور زمان کو شکست ہو گئی۔ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں نور زمان کو تھرڈ سیڈ مصر کے محمد الشورباگی نے 1-3 سے ہرایا۔دونوں کھلاڑیوں کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ 67 منٹ تک جاری رہا۔

ایونٹ میں پاکستان کے دوسرے پلیئر عشب عرفان کل کوارٹر فائنل کھیلیں گے۔

 

Leave A Comment

Advertisement