تازہ ترین

فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ میں پاکستان نے پہلی فتح حاصل کر لی۔پاکستان کو 3 میچز میں شکست اور 2 میچز ڈرا کھیلنے کے بعد پہلی فتح ملی ہے۔پاکستان نے ٹونگا کو 6-1 سے شکست دی۔پاکستان کی جانب سے کلیم اللّٰہ نے 4، مقبول اور مصطفیٰ نے 1، 1 گول اسکور کیا۔

پاکستان اپنا اگلا میچ آج شام نیپال کے خلاف کھیلے گا۔

 

Leave A Comment

Advertisement