تازہ ترین

دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کے آغاز میں ہی پاکستانی بولرز نے سری لنکن بیٹنگ لائن کو تہس نہس کردیا۔ پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا۔اور سری لنکا کی پوری ٹیم  98رنز پر آوٹ ہو گئی ہے ۔