تازہ ترین

 

راولپنڈی ٹیسٹ میں تیسرے روز سری لنکا کی دوسری اننگز میں پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

SRILANKA 143/5 

اس سے قبل دوسرے دن کھیل ختم ہونے پر سری لنکا کی ٹیم نے دوسری اننگز میں 3 وکٹ پر 74 رنز بنائے تھے۔ سری لنکا کی ٹیم پہلی اننگ میں 98 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی تھی، محمد عباس نے 14، رضا اللّٰہ نے 21 اور عامر جمال نے 24 رنز کے عوض 3، 3 کھلاڑی آؤٹ کیے جبکہ 1 وکٹ ثاقب خان کو بھی ملی۔پاکستان ٹیم نے اپنی پہلی اننگ میں 325 رنز بنائے تھے۔

یاد رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیا تھا۔

 

Leave A Comment

Advertisement