تازہ ترین

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے فائنل میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سہ ملکی ون ڈے سیریز کا فائنل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جا رہا ہے۔ میزبان پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیموں نے ٹورنامنٹ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل تک رسائی حاصل کی ہے اور اب ٹرافی جیتنے کے لیے میدان میں اتری ہیں۔

Leave A Comment

Advertisement