تازہ ترین

پاکستان اور سری لنکا کی درمیان کھیلے جا رہے ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل میچ سے شاداب خان باہر ہو گئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ شاداب خان میڈیکل وجوہات کی بنیاد پر فائنل سے باہر ہوئے ہیں۔شاداب خان کو سری لنکا کے خلاف میچ میں باؤنسر لگا تھا۔

 

 

Leave A Comment

Advertisement