آئی سی سی T20 رینکنگ، صاحبزادہ فرحان پہلی پوزیشن سے صرف 8 پوائنٹس دور
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نےٹی ٹوئنٹی بیٹرزکی عالمی رینکنگ کی نئیفہرست جاری کردی۔ٹی ٹوئنٹی بیٹرزکی عالمی رینکنگ میں بھارت کے ایشان کشن پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں،ابھیشک شرما دوسرے اور صاحبزادہ فرحان تیسرے نمبر پر ہیں۔صاحبزادہ فرحان کے 883 ریٹنگ پوائنٹس ہیں،دوسری پوزیشن پر موجود بھارتی بیٹر ابھیشک شرما کے 891 پوائنٹس ہیں،دونوں کھلاڑیوں کے درمیان صرف آٹھ پوائنٹس کا فرق رہ گیا ہے۔