تازہ ترین

ایشین گیمز 2026 میں حصہ لینے اور سلور میڈل حاصل کرنے والی پاکستان ٹیم کل وطن پہنچے گی۔سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے اسکواڈ کے کھلاڑی اسلام آباد میں رپورٹ کریں گے۔ سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں احمد دانیال، سعد مسعود، حیدر علی اور وسیم جونیئر کو نہ کھلائے جانے کا امکان ہے جبکہ بابر اعظم، شاداب خان، نسیم شاہ اور فخر زمان کو ٹیم میں شامل کیا جاسکتا ہے۔ موجودہ کپتان صاحبزادہ فرحان کو ہی سری لنکا سیریز میں کپتان برقرار رکھا جا سکتا ہے۔ 

 پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز 9، 11 اور 13 اکتوبر کو ہوں گے۔

 

Leave A Comment

Advertisement