تازہ ترین

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹی 20 ٹیم کی کپتانی کیلیے نئے کھلاڑی کا انتخاب کرلیا۔  پی سی بی ہیڈکوارٹرز میں ٹی ٹوئنٹی کپتان کی تبدیلی سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں ٹی ٹوئنٹی کپتان تبدیل کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ 

صاحبزادہ فرحان کو ہی سری لنکا کیخلاف ٹی20 سیریز میں کپتان برقرار رکھے جانے کا امکانhttp://www.rehbernews.com/news_single_category.php?id=93363

 

صاحبزادہ فرحان کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ سلمان علی آغا سے قیادت واپس لے لی جائے گی۔ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت میں تبدیلی کا فیصلہ ایشین گیمز کے بعد سامنے آیا ہے۔

Leave A Comment

Advertisement