تازہ ترین

ٹرائی نیشن سیریز میں پہلی جیت کی متلاشی انگلینڈ کی ٹیم آج اپنے آخری میچ میں سری لنکا سے مقابلہ کرے گی۔قذافی سٹیڈیم لاہور میں دوپہر ایک بجے میچ شروع ہوگا۔سیریز میں پاکستان نے تین اور سری لنکا نے دو فتوحات کے ساتھ فائنل کے لیے پہلے ہی کوالیفائی کرلیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان فائنل ہفتے کو قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

 

Leave A Comment

Advertisement