تازہ ترین

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں مقابلہ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔تیسرے روز کے اختتام تک ویسٹ انڈیز نے اپنی دوسری اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 103 رنز بنا لیے ہیں اور مجموعی طور پر پاکستان پر 60 رنز کی برتری حاصل کرلی ہے۔پاکستان کے ساجد خان نے 4 وکٹیں لیں، جبکہ علی عثمان نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔اب چوتھے روز دونوں ٹیموں کی نظریں فیصلہ کن برتری حاصل کرنے پر مرکوز ہوں گی، جہاں ایک اچھی شراکت یا چند جلد وکٹیں میچ کا رخ بدل سکتی ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement