تازہ ترین

 دو موٹرسائیکلوں میں تصادم .موٹر سائیکل پر سوار 18 سالہ لڑکی جاں بحق . ریسکیو زرائع کے مطابق حجرہ شاہ مقیم چوک میں دو موٹر سائیکلوں میں تصادم ہونے کے بعد ایک موٹر سائیکل روڈ ڈیوائیڈر سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار  18سالہ لڑکی عائشہ  جاں بحق ہو گئی،  ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں کا فوری ریسپانس، امدادی کاروائیاں کرتے ہوے نعش کو ضروری کاروائی کرنے کے بعد آر ایچ سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا

Leave A Comment

Advertisement