تازہ ترین

حویلی لکھا کے نواحی گاؤں نکی مانیکی کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم ہو گیا، جس کے نتیجے میں ایک 25سالہ نوجوان اصغر علی جاں بحق جب کہ خاتون سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے . ریسکیو ٹیموں نے امدادی کاروائیاں کرتے ہوے نعش اور زخمیوں کو ضروری کارروائی کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا

Leave A Comment

Advertisement