تازہ ترین

 وزیراعلیٰ پنجاب کے عوامی ریلیف مشن کے تحت ضلعی انتظامیہ کے سخت اقدامات. رمضان المبارک میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس گرانفروشوں کے خلاف فیلڈ میں متحرک . 4679 انسپکشنز کے دوران خلاف ورزیوں پر 8 مقدمات درج کروائے گئے۔ مہنگے داموں اشیائے خورونوش فروخت کرنے والے 22 دوکاندار گرفتار . جبکہ 14 دکانیں سیل ہوئیں۔  مصنوعی مہنگائی میں ملوث افراد کو 11 لاکھ 72 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔  گرانفروشی کے خلاف سخت اقدامات کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔  دوکانوں میں نرخ نامے نمایاں جگہوں پر آویزاں کیے جائیں۔ دوکاندار کاروائیوں سے بچنے کے لیے مقررہ قیمتوں پر اشیائے ضروریہ فروخت کریں

Leave A Comment

Advertisement