تازہ ترین

 نئے سال کے موقع پر پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن 4 منشیات فروش گرفتار .مقدمات درج.پولیس تھانہ صدر رینالہ شراب فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں کرتے ہوے نیو ایئر نائٹ پر شراب فروخت کرنے والے 3 ملزمان گرفتار کرلئے . پولیس نے ملزم تنویر سے 20 لیٹر، طاہر سے 25 لیٹر اور ملزم سلیم کے قبضہ سے 12 لیٹر شراب برآمد کی جب کہ پولیس اوکاڑہ کینٹ نے ایک  ملزم سنی کو گرفتار کر کے 20 لیٹر شراب برآمد کر لی

Leave A Comment

Advertisement