تازہ ترین

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے موجودہ حالات میں پی ٹی آئی کا کردار ہے،خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے ذمہ داری سہیل  آفریدی ہیں۔قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ خیبرپختونخوا کے معاملے پر سیاسی حل تلاش کرنے کی کوشش کی،پی ٹی آئی نے خود سیاسی خودکش حملہ کیا، آئین کے مطابق صدر مملکت کو ایمرجنسی کے نفاذ کا اختیار ہے،حکومت نے ہر ممکن کوشش کی کہ یہ قدم نہ اٹھانا پڑے،خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ آخری آپشن تھا۔

 

Leave A Comment

Advertisement