تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے  نفاذ کیلئے  صدر مملکت نے سمری پر دستخط کر دیئے۔
وزیراعظم ہاؤس نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی سمری بھجوائی تھی،صدر مملکت کے دستخط کے بعد خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذکردی گئی،خیبرپختونخوا میں آرٹیکل 232اور234کے تحت ایمرجنسی اور گورنر راج کانفاذ کیا گیا۔

Leave A Comment

Advertisement