پی ٹی آئی کی27ستمبر مارچ کی کال،اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز میں 22تعلیمی ادارے کل سے بند کرنے کی تجویز
پی ٹی آئی کی 27ستمبر وفاقی دارالحکومت مارچ کی کال کے باعث اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز میں 22تعلیمی ادارے کل سے بند کرنے کی تجویزدی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں میں پولیس فورس کو رہائش فراہم کی جائے گی،جی سکس، ایف سکس، ایف سیون اور جی سیون کے تعلیمی ادارے شامل ہیں،ترنول، سنجانی ، سہالہ اور ناڑہ کے تعلیمی ادارے بھی شامل ہیں۔
Leave A Comment