مری کے گیسٹ ہاؤس سے خواجہ سرا کی لاش برآمد
مری کے گیسٹ ہاؤس سے خواجہ سرا کی لاش ملی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خواجہ سرا 2 روز سےگیسٹ ہاؤس میں مقیم تھا جبکہ مقتول کے گلے پر تیز دھار آلے کے زخم موجود ہیں۔موت کی حتمی وجہ پوسٹ مارٹم سے سامنے آئے گی تاہم گیسٹ ہاؤس اور اطراف کے علاقوں کی سی سی ٹی وی ویڈیوزحاصل کی جارہی ہے۔
Leave A Comment