تازہ ترین

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے کوپر کنولی کو آسٹریلوی اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔

آسٹریلوی میڈیا کے مطابق کوپر کنولی کو مچل مارش کی جگہ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، آسٹریلوی کپتان ٹخنے کی انجری کے باعث اسکواڈ سے باہر ہو چکے ہیں۔ ون ڈے سیریز میں مچل مارش کی جگہ جوش انگلس آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کریں گے۔

 پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 30 مئی کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

 

Leave A Comment

Advertisement