ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: افغانستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں افغانستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں کھیلا جارہا ہے۔
آج مزید دو اور میچ کھیلے جائیں گے، انگلینڈ کا نیپال جبکہ اسکاٹ لینڈ کا اٹلی سے مقابلہ ہو گا۔
Leave A Comment