تازہ ترین

آسٹریلیا نے دورۂ پاکستان کے لیے 17 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا،پیٹ کمنز، جوش ہیزل ووڈ اور ٹِم ڈیوڈ انجری کے باعث دورے کا حصہ نہیں ہوں گے۔اعلان کردہ سکواڈ میں مچل مارش کوکپتان مقررکیاگیا ہے،جبکہ شان ایبٹ،زیوویربارٹلیٹ،مہلی بیئرڈمین اورکوپرکانلی ، جیک ایڈورڈز،کیمرون گرین،ٹریوس ہیڈ،جوش انگلش، میتھیو کوہنیمن اورمچ اوون ۔سکواڈ میں جوش فلپ،میتھیو رینشا، میٹ شارٹ، مارکس اسٹونس اور تجربہ کار لیگ اسپنر ایڈم زمپا کو بھی شامل کیاگیا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement