انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ سپر سکسز مرحلے کے میچ میں پاکستان نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔دونوں ٹیمیں زمبابوے کے شہر بلاوائیو میں مدمقابل ہیں، پاکستان ٹیم کی قیادت فرحان یوسف کررہے ہیں اور بھارتی ٹیم ایوش مہاترے کی کپتانی میں میدان میں اترے گی۔
Leave A Comment