بنگلہ دیش کا ٹی 20ورلڈکپ کیلئے ٹیم بھارت نہ بھیجنے کااعلان
نگلہ دیش نے ٹی 20ورلڈکپ کیلئے ٹیم بھارت نہ بھیجنے کااعلان کر دیا۔ مشیر کھیل بنگلہ دیش ڈاکٹر آصف نذرل نے اعلان کرتے ہوئے کہاکہ بنگلہ دیش نے ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے،بنگلہ دیش ٹیم ورلڈکپ کیلئے بھارت نہیں جائے گی،ہمارے تحفظات حقیقی ہیں آئی سی سی نے ان کو تسلیم نہیں کیا۔
Leave A Comment