تازہ ترین

آسٹریلیا نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ابتدائی سکواڈ کا اعلان کر دیا، پیٹ کمنز، کیمرون گرین اور کوپر کنولی کی سکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔چیف سلیکٹر جارج بیلی کا کہنا ہے کہ یہ تینوں کھلاڑی حال ہی انڈیا کے خلاف سیریز کے لیے سکواڈ میں شامل نہیں تھے۔انہوں نے بتایا کہ پیٹ کمنز ، جوش ہیزل ووڈ اور ٹم ڈیوڈ ری کوری کی طرف بڑھ رہے ہیں، پراعتماد ہیں کہ ورلڈ کپ کے لیے تینوں دستیاب ہوں گے۔ یہ ابھی ابتدائی سکواڈ ہے سپورٹ پیریڈ کے دوران ضرورت پڑنے پر تبدیلی کر لیں گے۔

 

Leave A Comment

Advertisement