ڈھاکا ٹیسٹ: بنگلہ دیش نے دوسرے دن کھانے کے وقفے پر 7 وکٹوں پر 380 رنز بنالیے محمد عباس کی 4 وکٹیں
پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ڈھاکا ٹیسٹ میں آج دوسرے دن کا آغاز ہوگیا۔ میزبان ٹیم نے 4 وکٹ کے نقصان پر 301 رنز سے دن کا آغاز کیا اور کھانے کے وقفے پر 7 وکٹوں پر 380 رنز بنالیے۔ آج دوسرے دن کے آغاز پر مشفیق الرحیم نے 48 اور لٹن داس نے 8 رنز کے ساتھ بلے بازی کا آغاز کیا تاہم لٹن داس 33 رنز بناکر محمد عباس کا شکار بنے۔
آج دوسرے دن کے آغاز پر مشفیق الرحیم نے 48 اور لٹن داس نے 8 رنز کے ساتھ بلے بازی کا آغاز کیا۔ پہلے دن کے اختتام پر فاسٹ بولر محمد عباس نے امید ظاہر کی کہ دوسرے روز ہم جلد وکٹیں لے کر بنگلادیش کی اننگز ختم کریں گے۔
Leave A Comment