بابر اعظم انجری کا شکار، بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم انجری کا شکار ہوکر بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے۔ ٹیم مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ گھٹنے کی انجری کی وجہ سے بابراعظم پہلا ٹیسٹ نہیں کھیلیں گے۔ پاکستان ٹیم کے ڈاکٹرز بابر کی انجری کا جائزہ لے رہے ہیں۔ٹیم میجمنٹ کے مطابق بابر کے حوالے سے مزید اپ ڈیٹ بعد میں شیئر کی جائیں گی۔
Leave A Comment