تازہ ترین

پی ایس ایل  کے آج کے میچ میں  ملتان سلطان نے لا ہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔میچ بارش کے باعث 13 اوورز تک محدود کر دیا گیا ہے ۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شیڈول ہے۔

Leave A Comment

Advertisement