تازہ ترین

 

برطانیہ میں ہونے والی کاؤنٹی 100 لیگ کے آکشن میں ابھرتے ہوئے پاکستانی اسپن بولر عثمان طارق کو ٹیم نے 1 لاکھ 40 ہزار پاؤنڈز میں خرید لیا۔ 100 لیگ کی فرنچائزز نے اپنے کھلاڑیوں کی بولیاں لگائیں۔ اس دوران عثمان طارق کو برمنگھم فینکس نے ٹیم کا حصہ بنایا۔

اس کے علاوہ حارث رؤف اور شاداب خان کو کسی بھی ٹیم نے نہیں خریدا۔ اسپنر ابرار احمد کو بھارتی فرنچائز سن رائز لیڈز نے 1 لاکھ 90 ہزار پاؤنڈز میں خریدا۔یہ پہلا موقع ہے کہ پاکستان کے کسی کھلاڑی کو بھارتی فرنچائز نے بڑے ایونٹ کیلیے خریدا ہے۔

 

 

 

Leave A Comment

Advertisement