بارش کی وجہ سے پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ منسوخ کر دیاگیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سپر ایٹ مرحلہ، پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ منسوخ کر دیا گیا۔ بارش کی وجہ سے ایک گیند بھی نہیں پھینکی جا سکی۔ دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا
پاکستان کا سپر 8 میں دوسرا میچ منگل کو انگلینڈ سے پالی کیلے میں ہوگا۔
Leave A Comment