تازہ ترین

پاکستانی کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ  ورلڈکپ کی تاریخ کا انوکھا ریکارڈ بنا ڈالا ۔

’’پاکستان آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ  ورلڈکپ کی تاریخ کی پہلی ٹیم بن گئی ہے جس نے  1 اننگز  میں 6 سپنرز کا استعمال کیا۔پاکستان کی جانب سے سکواڈ میں 6 سپنرز شامل تھے جن میں صائم ایوب،  سلمان علی آغا، شاداب خان، محمد نواز، ابرار احمد اور عثمان طارق شامل ہیں۔ صائم ایوب نے 3 وکٹیں حاصل کیں جب کہ عثمان طارق، شاہین آفریدی اور سلمان آغا نے ایک ایک وکٹ لی، ایک کھلاڑی رن آؤٹ ہوا۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچ میں بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے 176 رنز کا ہدف دیا  تھا جو گرین شرٹس حاصل نہ کر سکے ۔

 

Leave A Comment

Advertisement