تازہ ترین

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 19 ویں میچ میں آسٹریلیا نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔گروپ بی کا یہ میچ کولمبو میں کھیلا جارہا ہے۔دونوں ٹیموں کا یہ دوسرا میچ ہے، اپنے پہلے میچ میں زمبابوے نے عمان کو اور آسٹریلیا نے آئرلینڈ کو شکست دی تھی۔

Zimb 93/1 in 11 overs

 

Leave A Comment

Advertisement