تازہ ترین

پاکستان انڈر 19 ٹیم نے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2026 کے لیے تیاریوں کا آغاز کر دیا۔پاکستان انڈر 19 ٹیم نے زمبابوے میں مسونگو سپورٹس کلب میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا، بارش کے باعث پاکستان انڈر 19 کا ٹریننگ سیشن مختصر رہا۔پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان آج مسونگو سپورٹس کلب میں پریکٹس میچ کھیلا جائے گا۔

 انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز 15 جنوری سے ہو گا، پاکستان انڈر 19 ٹیم ایونٹ میں اپنا پہلا میچ 16 جنوری کو انگلینڈ کے خلاف کھیلے گی۔

 

Leave A Comment

Advertisement