ٹی 20 ورلڈ کپ، اسکاٹ لینڈ کی اٹلی کیخلاف بیٹنگ جاری
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء کے ساتویں میچ میں اسکاٹ لینڈ کی اٹلی کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔بھارت کے شہر کولکتہ کے اسٹیڈیم ایڈن گارڈن میں ہونے والے میچ میں اٹلی اور اسکاٹ لینڈ آمنے سامنے ہیں۔اٹلی نے اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت پہلے بولنگ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔
SCOTLAND : 40/0 IN 5 OVERS
ایونٹ میں آج دوسرا میچ عمان اور زمبابوے کے درمیان 2:30 بجے ہو گا جبکہ تیسرے میچ میں کینیڈا اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں شام 6:30 بجے آمنے سامنے ہوں گی۔
Leave A Comment