تازہ ترین

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ ہرارے میں کھیلا جا رہا ہے۔

 سیمی فائنل میں انگلینڈ نے آسٹریلیا اور بھارت نے افغانستان کو شکست دی تھی۔

 

Leave A Comment

Advertisement