تازہ ترین

 ماچھکہ‘ کچہ رجوانی اور رونتی کے کچے کے علاقے میں پنجاب سندھ پولیس کا مشترکہ آپریشن جاری ’کچہ رجوانی کے علاقے کا محاصرہ ’رحیم یارخان راجن پور پولیس کے ساتھ پنجاب کے کچے میں آپریشن کیا جارہا ہے ‘ کچے میں 1700 پولیس اہلکار آٹھ ڈرون ٹیمیں 6 بلڈ پروف موبائلیں 3 اے پی سی حصہ لے رہی ہیں جدید ٹیکنالوجی کے تحت پیش قدمی جاری ہے , جرائم کی دنیا سے توبہ اور سرنڈر کرنے والے ملزمان سے مقابلہ نہیں کیا جائے گا خود کو پولیس کے حوالے کرنے والے ملزمان کو عدالتوں میں پیش۔ کیا جائے گا آر پی او‘ کچے میں حکومت کی رڈ قائم ہونے تک آپریشن جاری رہے گا ڈاکوو¿ں کو وارننگ ہے ہتھیار ڈال کر خود کو پولیس کے حوالے کردیں ڈاکوو¿ں کے خلاف کاروائی جاری ہے ۔ کچے کے علاقوں میں آپریشن آرپی او غازی صلاح الدین اور ڈی پی او عرفان سموں کی قیادت میں کیا جارہا ہے ۔

Leave A Comment

Advertisement