تازہ ترین

پاکستان سپر لیگ میں توسیع کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے، جہاں پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کی بنیادی قیمت تقریباً 100 کروڑ روپے مقرر کی گئی ہے۔ دو نئی ٹیموں کے حصول کے لیے دس بڈرز فائنل ہو چکے ہیں، جو نیلامی کے عمل میں حصہ لیں گے۔ پی ایس ایل کی نئی ٹیموں کی آکشن تقریب 8 جنوری کو اسلام آباد میں منعقد کی جائے گی، جہاں لیگ کے آئندہ سیزنز کے لیے ٹیموں کی تعداد بڑھانے کا باضابطہ اعلان اور نیلامی کا عمل مکمل کیا جائے گا۔

 

Leave A Comment

Advertisement