حکومت پنجاب نے متعددافسران کے تقرروتبادلے کردیئے
حکومت پنجاب نے متعددافسران کے تقرروتبادلے کردیئے ہیں،،پنجاب حکومت نے افسران کے تقرروتبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
فاطمہ ارشدکوپنجاب سے ریلیو کردیا گیا،کے پی کے رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے،میاں سرمد حسین ڈپٹی سیکرٹری گلوبل انویسٹمنٹ اینڈ گیٹ وے تعینات کر دیئے گئے ،غلام مصطفی کوڈپٹی سیکرٹری ہوم تعینات کردیا گیا جبکہ نعمان فاروق کو ایڈیشنل کمشنراشتمال گوجرانوالہ ،محمدشفاعت اللہ ڈپٹی سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ جنوبی پنجاب،عمران نصیر کو اے ڈی سی جی راجن پور تعینات کر دیا گیا ہے۔ محمد عابد شبیر کو ڈپٹی سیکرٹری ویمن ڈویلپمنٹ تعینات کردیا گیا،عمران ممتاز خان ڈائریکٹر پنجاب روڈ سیفٹی اتھارٹی تعینات اور عبداللہ نیئر شیخ سپیشل سیکرٹری وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ تعینات کردیئے گئے ۔پنجاب حکومت نے افسران کے تقرروتبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
Leave A Comment