کراچی پولیس کو مطلوب قتل کا ملزم لاہور سے گرفتار
لاہور پولیس نے کراچی پولیس کو مطلوب قتل کا ملزم گرفتار کرلیا ملزم کی گرفتاری پر مدعی کی جانب سے 10 لاکھ کا انعام رکھا گیا تھا ملزم دفعہ 302 کا مجرم ہے جو مفرور تھا۔پولیس حکام کے مطابق ایس ایچ او جوہر ٹاؤن نے خفیہ اطلاع پر پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے قتل کے جرائم میں ملوث مفرور اشتہاری کو گرفتار کر لیا ملزم تھانہ گلشن اقبال کراچی کو مطلوب تھا ۔ ملزم کی گرفتاری پر مدی مقدمہ کی طرف سے 10 لاکھ روپے کا انعام رکھا گیا تھا ملزم کی شناخت شاہنواز کے نام سے ہوئی ہے
Leave A Comment