مشرق وسطیٰ کشیدگی؛ پاکستان کے 6ایئرپورٹس سے 52پروازیں منسوخ
مشرق وسطیٰ کشیدگی کے باعث پاکستان کے 6ایئرپورٹس سے 52پروازیں منسوخ ہو گئیں۔ کراچی ایئرپورٹ سے دبئی، ابوظہبی، شارجہ اور ملائیشیا کی دوطرفہ 28پروازیں منسوخ ہوئیں،اسلام آباد ایئرپورٹ سے بھی دو طرفہ 4پروازیں منسوخ ہوئیں،لاہور ایئرپورٹ سے مشرق وسطیٰ کی دو طرفہ 4پروازیں منسوخ ہوئیں۔
Leave A Comment