تازہ ترین

صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ارش کے بعد ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے درجہ حرارت میں کمی آگئی، محکمہ موسمیات کے مطابق شملہ پہاڑی اور اطراف میں بارش اور ژالہ باری ہوئی۔  نشتر ٹاؤن میں 35 ملی میٹر، جوہر ٹاؤن میں 29.4 ملی میٹر ، جیل روڈ پر 5، گلبرگ میں 11.4، پانی والا تالاب میں 2.4 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔ فرخ آباد میں 0.2 ،گلشن راوی میں 2.4 ، اقبال ٹاؤن میں 3 ملی میٹر ،سمن آباد میں 4، سگیاں کے علاقے میں 1.4 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔

Leave A Comment

Advertisement