تازہ ترین

لاہورمیں میٹرک کےسالانہ امتحانات کاآغاز27مارچ سےہوگا۔لاہوربورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈسیکنڈری ایجوکیشن کےتحت ہونےوالے میں میٹرک کے سالانہ امتحانات میں 2 لاکھ 85 ہزار امید وار شرکت کریں گے،امیدواروں کیلئے 880 امتحانی مراکز تشکیل دیئے گئے ہیں،26 امتحانی مراکزکی نگرانی سی سی ٹی وی کیمروں سےکی جائےگی۔تمام امتحانی سنٹرزمیں دفعہ144نافذہوگی،کسی غیرمتعلقہ شخص کوامتحانی سنٹرزمیں داخلےکی اجازت نہیں ہوگی۔پہلاپرچہ عربی،کمرشل جغرافیہ اورتاریخ کا لیا جائے گا جبکہ میٹرک کا آخری پرچہ16اپریل کوپنجابی اورتاریخ اسلام کا لیاجائےگا۔


 جبکہ نہم جماعت کےسالانہ امتحانات17اپریل سےشروع ہوں گے۔

Leave A Comment

Advertisement