لاہور: اقدام قتل کا ملزم گرفتار
پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کا ملزم گرفتارکرلیا گیا ہے ۔پولیس کےمطابق ملزم احمد نے معمولی جھگڑے پر چھری کے وار سے شہری طاہر کو زخمی کیا۔لوئر مال پولیس نے اطلاع ملنے پر زخمی کو فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا، اور پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کی۔پولیس نے ملزم احمد کی شہر چھوڑ کر فرار ہونے کی کوشش ناکام بنا تے ہوئے ملز م کو گرفتار کر دیا
Leave A Comment