تازہ ترین

کوٹ رادھا کشن میں راجہ جنگ کے قریب آئل ٹینکر کے نیچے آ کر ایک بھائی جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ کوٹ رادھاکشن میں ریسکیو کے مطابق دونوں بھائی اوور ٹیک کرتے موٹر سائیکل پھسلنے سے حادثے کا شکار ہوئے۔

 

Leave A Comment

Advertisement