لاہور : رنگ روڈ پر ٹریفک حادثہ ؛ خاتون بیٹی سمیت جاں بحق
رنگ روڈ پر تھانہ شاد باغ کی حدودمیں ٹریفک حادثہ ہوا۔کارکی ٹکرسےخاتون بیٹی سمیت جاں بحق ہوگئیں۔شہنازبی بی اپنی بیٹی کے ہمراہ رنگ روڈ عبورکررہی تھی ۔حادثےکےبعدڈرائیورموقع سےفرارہوگیا۔

Leave A Comment